نوکری ڈھونڈنے گئی بے روزگار لڑکی درندگی کا نشانہ بن گئی

نوکری ڈھونڈنے گئی بے روزگار لڑکی درندگی کا نشانہ بن گئی

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ا مارگلہ ہلز کے ٹریل تھری میں بے روزگار خاتون کو مبینہ طورپر زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
پاکستان ٹائم کو پولیس ذرائع نے بتایا کہ شیخوپورہ کی رہائشی خاتون کو نعمان نامی شخص نے نوکری کا جھانسہ دے کر راولپنڈی بلایا تھا،ملزم انٹرویو کے بہانے خاتون کو ٹریل تھری لے گیا جہاں گن پوائنٹ پر ایک شخص نے زیادتی کانشانہ بنایا۔متاثرہ کا میڈیکل کرالیاگیا ہے اور رپورٹ آنے کے بعد مزید کارروائی ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:بقایاجات کا معاملہ، نجی کمپنی نے بی آر ٹی سروس بند کرنے کی دھمکی دیدی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں