dollar price reduced

ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ،5 روپے 47پیسے نیچے آگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈالر کی قدر میں گزشتہ تین روز سے مسلسل کمی جاری ہے ، آج کاروباری دن کا آغازبھی ڈالر کی قیمت میں اچانک بڑی کمی کے ساتھ ہوا۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت نیچے آنے کے بعد ڈالر 272روپے کا ہو گیا۔پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بھی مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ،125 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کے بعد 100 انڈیکس 278 پوائنٹس بڑھ کر 45793 کی سطح پر آ گیا۔

یہ بھی پڑھیں : جعلی کالی مرچ اور سونف تیار کرنیوالی فیکٹری پکڑی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں