لاہور (کامرس رپورٹر) مہنگائی سے ستائی عوام کے لیے خوشخبری پاکستان میں معروف برانڈز کے کوکنگ آئل کیقیمتوں میں بڑی کمی کر دی گئی ۔
”پاکستان ٹائم” کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز پر کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 85 روپیفی لیٹر کی کمی ہوئی ہے۔معروف برانڈز کے کوکنگ آئل 580 روپے فی لیٹر کی بجائے 495 روپے میں دستیاب ہو گا۔
یہ بھی پڑھیں:لاہوریئے ہوجائیں تیار،بارش کا اگلا سپیل شروع ہونے میں چند منٹ باقی