dollar

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں6روپے کمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں نمایا ں کمی ،6روپے سستا ہو گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی روپے کے مقابلے میں قیمت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے،6روپے کمی کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر اس وقت 280روپے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اتنی تیزی کیوں کہ حصص کی خرید و فروخت روکنا پڑی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں