count down

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا شیڈول جاری،100روزہ کاﺅنٹ ڈاﺅن شروع

احمد آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ کے دیوانے دل تھام لیں،آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا شیڈول جاری کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق میگا ایونٹ کا 100روزہ کاﺅنٹ ڈاﺅن شروع ہو گیا ،یونٹ کا سب سے بڑا پاک بھارت مقابلہ پندرہ اکتوبر کو احمد آباد میں ہو گا،پاکستان کے میچ حیدر آباد ،چنائی ،کولکتہ اور بنگلور میں کھیلے جائینگے۔

یہ بھی پڑھیں:آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی کی پہلی بار خلا میں رونمائی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں