اسلام آباد کی نجی یونیورسٹی میں طالبہ سے مبینہ زیادتی ، مقدمہ درج

اسلام آباد (ایجوکیشن رپورٹر) نجی یونیورسٹی میں طالبہ کو ساتھی طلبہ نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اورخاموشی توڑنے پر ویڈیو بنا کر وائرل کرنے کی دھمکی بھی دی ۔ اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق متاثرہ طالبہ کی مدعیت میں 2 ملزمان کے خلاف تھانہ شالیمار میں مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔ترجمان نے بتایاکہ ملزمان نے طالبہ کے ساتھ ای الیون میں زیادتی کی وار پھردھمکیاں دے رہے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں