عید قربان مہم کی شاندار کامیابی پر شہریوں کا شکریہ،مرکزی مسلم لیگ فلاحی کاموں کا سلسلہ جاری رکھے گی، شعبہ خدمت خلق کے چئیرمین چوہدری سرور کا عزم
عیدالاضحی کے موقع پر مرکزی مسلم لیگ نے اہلیان پنجاب کے ساتھ فیصل آباد کے شہریوں کو بھی خوشخبری سنا دی