سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، رقم اتنی بڑھ گئی کہ یقین کرنا مشکل

کراچی(بزنس ڈیسک )سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ دیکھا گیا اور ایک ہی دن میں تین ہزار روپے سے زائدتک کا اضافہ دیکھاگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 3500 روپے بڑھی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 20 ہزار 300 روپے کا ہو گیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھا بھی 3001 روپے اضافے سے 1 لاکھ 88 ہزار 872 روپے ہو گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں