کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کی قیمت مزید گر گئی

کراچی (بزنس ڈیسک) کاروباری ہفتے کے آخری روزپاکستانی روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قیمت مزید گر گئی۔ کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں 11 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے کا ہو گیا ۔یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 11 پیسے پر بند ہواتھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں