لاہور(کامرس ڈیسک) برائلر مرغی کا گوشت 8 روپے فی کلو مزید سستا ہو گیا۔
”پاکستان ٹائم “کے مطابق پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں8روپے کی کمی سےنئی قیمت 494روپے ہو گئی ہے۔اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کی کمی کے بعد341روپے فی کلوتک آگئی ہے۔جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت331روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔