یاماہا وائے بی 125 ڈی ایکس مزید مہنگا ہو گیا،لیکن کتنا ؟ جانیے

یاماہا وائے بی 125 ڈی ایکس مزید مہنگا ہو گیا،لیکن کتنا ؟ جانیے

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)یاماہا کمپنی نے ایک بار پھر ایک ماڈل کی بائیک کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔
”پاکستان ٹائم “کے مطابق یاماہا کمپنی نے اور ایک ماڈل کی قیمت میں 17000 ہزار روپے کا اضافہ کردیا۔ یاماہا کمپنی کی جانب سے وائے بی 125 ڈی ایکس ماڈل کی قیمت 4 لاکھ 40 ہزار روپے کردی۔واضح رہے کہ اس سے قبل کمپنی وائے بی آر 125 ماڈل کی قیمت میں بھی چند روز قبل 17000 ہزار کا اضافہ کرچکی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں