برائلر گوشت کی قیمت میں مزید5روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید5روپے کلو اضافہ

لاہور(کامرس ڈیسک) برائلر مرغی کا گوشت 5 روپے فی کلو مزید مہنگا ہو گیا
”پاکستان ٹائم ”کے مطابق پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں5روپے کے اضافے سینئی قیمت 499روپے ہو گئی ہے۔اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے کے اضافے کے بعد324روپے فی کلوپر پہنچ گئی ہے۔جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت331روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں