روپے کی بے قدری ، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

روپے کی بے قدری ، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

کراچی(کامرس رپورٹر)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور بدھ کو بھی انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں ایک روپے 3 پیسے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ کاروباری دن کے اختتام پر ڈالر 282 روپے 50 پیسے پر بند ہوا ہے۔یادرہے کہ گزشتہ روز ڈالر کا بھاؤ 52 پیسے کے اضافے کے بعد 281 روپے47 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں