سونا پھر مہنگا ہوگیا

سونا پھر مہنگا ہوگیا

کراچی(کامرس رپورٹر)کئی دنوں کے اتار چڑھائو کے بعد کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھا گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ8 ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کے بھاؤ میں 1886 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد 10 گرام سونے کی قمیت ایک لاکھ 78 ہزار روپے سے زائد ہوگئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں