PTI agitation

” پارلیمنٹ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا “سنی اتحاد ارکان اور پی ٹی آئی سینیٹرز کا احتجاج

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سنی اتحاد کونسل کے ارکان اسمبلی کو پارلیمنٹ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سنی اتحاد کونسل کے ارکان اسمبلی اور تحریک انصاف کے سینیٹر ز نے پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کیا ،پارلیمنٹ میں داخل ہونے سے روکا گیا تاہم بعد میں اندر جانے کی اجازت دے دی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں : ”مہنگائی میں مزید اضافہ ،عوام سڑکوں پر ہو گی “کپتان کی سری لنکا جیسے حالات کی پیش گوئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں