مریم نواز کی آڈیو لیک کا الزام،شاندانہ گلزار 14مارچ کو ایف آئی اے طلب

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی رہنما شاندانہ گلزار کو ایف آئی اے نے لاہور طلب کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے نے شاندانہ گلزار کو وزیر اعلیٰ مریم نواز پر الزامات لگانے پر 14مارچ کو لاہورطلب کیا ہے ،آج وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے شاندانہ پر الزام لگایا تھا کہ انہوں نے مریم نواز کی آڈیو لیک کا جھوٹا دعویٰ کیا ہے ،انہیں اس کا جواب دینا ہو گا ۔

یہ بھی پڑھیں : اپوزیشن لیڈر نے صدارتی الیکشن کو مسترد کر دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں