dollar

ڈالرکی قیمت میں اضافہ

کرا چی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 31پیسے کا اضافہ ہو ا ،قیمت میں اضافہ کے بعداضافہ کے بعد ڈالر 280.80روپے میں ٹریڈ ہو رہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : پشاور کی MKBنامی کمپنی کے کھانسی کے شربت میں زہریلے اجزا کا انکشاف،سٹاک واپس منگوالیاگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں