عامر خان کی بیٹی ایرا خان کی شادی کی تقریبات شروع ہوگئیں

عامر خان کی بیٹی ایرا خان کی شادی کی تقریبات شروع ہوگئیں

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار عامر خان کی بیٹی ایرا خان اور انکے منگیتر نوپور شکھارے کی شادی کی تقریبات شروع ہوگئی ہیں، انسٹاگرام پر اداکارہ میتھیلا پالکر کی جانب سے دلہا دلہن کے ساتھ ایک دلکش تصویر شئیر کی گئی جس نے نوپور اور ایرا کی شادی کا راز فاش کیا۔ایرا خان نے شادی کے لیے خاص تاریخ طے کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا تھا کہ 3 جنوری ہمارے لیے بہت خاص ہے کیونکہ یہ وہ تاریخ ہے جب ہم دونوں نے پہلی بار بوسہ لیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں