ہانیہ عامر کیساتھ فہد مصطفیٰ نے ٹی وی سکرین پر واپسی کی تیاری کرلی

ہانیہ عامر کیساتھ فہد مصطفیٰ نے ٹی وی سکرین پر واپسی کی تیاری کرلی

کراچی (شوبز ڈیسک) ایک عرصہ سے سکرین سے غائب پاکستان کے معروف اداکار اور پروڈیوسر فہد مصطفی نے چھوٹی سکرین پر واپسی کی تیاری کرلی ہے ۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق فہد مصطفی 2015 سے چھوٹی سکرین سے دور ہیں تاہم اب انہوں نے تقریبا 8 سال کے بعد واپسی کیلئے تیاری مکمل کرلی ہے اور ڈرامے تیری میری کہانی میں ان کے ساتھ خوبرواداکارہ ہانیہ عامر لیڈ رول کرنے جارہی ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں