ایک اور پاکستانی اداکارہ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

ایک اور پاکستانی اداکارہ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

کراچی (شوبز ڈیسک) ان دنوں شادیوں کا سیزن چل رہا ہے اور اب اداکارہ ثنا نادر شاہ نے بھی نئی زندگی کا آغاز کردیا۔ اداکارہ نے اپنی مہندی کی تقریب سمیت نکاح کی تصاویر شیئر کردیں۔ثنا نادر کی قریبی سہیلیوں نے بھی ان کی شادی کی تقریبات کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کیں تاہم اداکارہ نے اپنے ہونے والے شریک سفر کے حوالے سے کوئی وضاحتی پوسٹ شیئر نہیں کی۔ شوبزانڈسٹری کے ذرائع نے پاکستان ٹائم کو اتنا ہی بتایا کہ ثنا نادر کے شوہر کا تعلق شوبز انڈسٹری سے نہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں