terrorist arrest

مختلف شہروں میں آپریشن ،9دہشتگرد گرفتار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں آپریشن ،نو دہشتگرد گرفتار کر لیے گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سی ٹی ڈی نے مختلف مقامات پر خفیہ اطلاع پر کارروائی کی ،دہشتگردوں کے قبضہ سے اسلحہ بارودی مواد اور دستی بم برآمد کر لیے گئے ۔

یہ بھی پڑھیں : خدیجہ شاہ کی گرفتاری ،کوئٹہ لیجانے کی تیاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں