واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکہ میں طلب کم ہونے پر عالمی مارکیٹ میں خام تیل 5ڈالر سستا ہو گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق برطانوی برینٹ پانچ ڈالر فی ڈالر کی کمی سے 86.20ڈالر میں فروخت ہوا ،امریکی خام تیل کی قیمت 4.56ڈلر کم ہو کر 84.71ڈالر فی بیرل پر ا ٓ گئی،عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے نبعد پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : 60لاکھ سر کی قیمت والادہشتگرد ہیبت خان ہلاک