ڈیرہ اسماعیل خان(مانیٹرنگ ڈسیک) پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی ،مطلوب دہشتگرد ہیبت خان مارا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق دہشتگرد ہیبت خان پولیس کو متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا ،اس کے سر کی قیمت 60لاکھ روپے مقرر تھی ۔
یہ بھی پڑھیں : عثمان ڈار اچانک منظر عام پر، سنسنی خیز انکشافات کر دیئے