وین ڈیم اور جیکولین فرنینڈس کی اٹلی میں تعطیلات

روم (شوبز ڈیسک) ہالی ووڈ کے شہرہ آفاق اداکار وین ڈیم نے بھارتی اداکارہ جیکولین فرنینڈس کے ساتھ تصویر شیئر کر دی،یہ تصویر اٹلی میں لی گئی ہے جہاں دونوں فلم سٹارز تعطیلات منانے گئے ہوئے ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ قیاس آرائیاں جاری ہیں کہ جیکولین فرنینڈس ہالی ووڈ میں قدم رکھنے والی ہیں۔ چند روز قبل بھی انہوں نے امریکی گلوکارہ سیلینا گومز کے ساتھ تصویر شیئر کی تھی۔ وین ڈیم نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اٹلی میں لطف اندوز ہو رہا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں:بالی ووڈ کے دو معروف ادکار کامیڈی فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں