اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے عوام کو ایک بار پھر کرنٹ لگانے کی تیاری کر لی ،بجلی کی قیمت میں 1.82روپے اضافے کی سفارش۔
نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین نیپرا کی سربراہی میں نیپرا اتھارٹی بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست پر سماعت کرے گی،بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔
یہ بھی پڑھیں : آشوب چشم کا پھیلاﺅ،سرکاری اور نجی سکولوں میں چھٹیاں