اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی گئی۔
نجی ٹی کے مطابق آ فیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قا ئم خصوصی عدالت میں سما عت ہو ئی ، جج ابو لحسنات محمد ذوالقرنین نے اٹک جیل میں سما عت کی ،عدالت نے ایف آئی اے کو جلد چا لا ن جمع کرانے کا حکم جاری کر دیا ۔
یہ بھی پڑھیں : وہ سیاسی جماعت جس کی قیادت ابھی تک نیب ریڈار پر نہیں، بیان جاری کردیا