کیف (آئی این پی ) روس کے یوکرین کی اہم پوسٹوں پرحملے، جبکہ یوکرین نے روس کے ایک درجن ڈرون مارگرانے کا دعوی کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:تشدد، انتہاپسندی اور اندھی جنونیت کیلئے مذہب کا استعمال بند کیا جائے،پوپ فرانسس کی اپیل
روس نے یوکرین کے شہر کپیانسک، لیمان، ڈونیسک، اور دیگراہم پوسٹوں پرحملے ناکام بنانے کا دعوی کیا ہے۔ روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یوکرین کے کئی جنگی ٹینکوں کونشانہ بنایا ہے۔ روس نے یوکرین کے رڈاراسٹیشنز تباہ اور 18 فضائی حملے ناکام بنانے کا دعوی بھی کیا ہے۔ 24 گھنٹوں کے دوران یوکرین نے روسی فوج اور اسلحہ خانوں پرمسلسل حملے کیے اوربارہ ڈرون بھی مارگرائے ہیں۔