لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ریلوے ملازمین کی 3روزہ ہڑتال،ملک بھر میں ریلوے جام کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق 20ہزار ریلوے کارکنوں نے کام چھوڑ دیا جس کے باعث ویلز اور سکاٹ لینڈ سمیت پورے ملک میں ریلوے کی سروسز متاثر ہوئیں،برطانیہ میں ڈاکٹرز نے بھی تنخواہوں میں اضافہ کیلئے ہڑتال کر رکھی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : سویڈن میں قرآن کی بیحرمتی کیخلاف برسلز میں مظاہرے