اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف معاہدے کی دستاویز قومی اسمبلی میں پیش کر دی۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ ملک میں جو بھی اہم تبدیلیاں ہوں وہ اسمبلی میں شئیر کرنی چاہیئں،ہماری پوری کوشش ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ نوواں ری ویو ہو جائے،معاہدے کے 11یا 12 ریویو ہوتے ہیں ،آئی ایم ایف معاہدے کی دستاویز ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہیں،اسمبلی سیکریٹیریٹ لائبریری کو بھی دستاویز بھجوا رہا ہوں ۔
یہ بھی پڑھیں : مارشل لا لگا تو ہم مداخلت کریں گے