four deaths

لاہور میں کرنٹ سے 2بچوں سمیت 4جاں بحق

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں لیسکو حکام کی غفلت کے باعث مختلف مقامات پر کرنٹ لگنے سے چار افراد جان کی بازی ہار گئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق ڈیفنس ایریا میں چرڑ گاﺅں میں کھمبے میں کرنٹ کے باعث 3بچے جھلس گئے ،دو بچے دپ توڑ گئے جبکہ ایک کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،اس کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔ٹھوکر نیاز بیگ میں ایک شخص کھمبے میں کرنٹ کے باعث اورہربنس پورہ میں سوئچ بورڈ سے کرنٹ لگنے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : ”ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات“دیوار تلے دب کر 12مزدور جاں بحق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں