golrha incident

”ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات“دیوار تلے دب کر 12مزدور جاں بحق

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گولڑہ موڑ کے قریب زیر تعمیر انڈر پاس کی دیوار گرنے سے گیارہ مزدور جاں بحق ہو گئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق مزدوروں نے پل کی تعمیر کیلئے ٹینٹ لگا رکھا تھا ،دیوار کے قریب مزدور سو رہے تھے کہ دھڑام سے دیوار ان پر آ گری،ریسکیو ٹیموں نے ملبے سے 11افراد کی لاشیں نکال لیں،مزید کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔پولیس کے مطابق گرنے والی دیوار 100فٹ لمبی اور 11فٹ اونچی تھی۔

یہ بھی پڑھیں : نئی نویلی دلہن جان سے ہاتھ دھو بیٹھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں