سوات (مانیٹرنگ ڈیسک) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،لوگ کلمہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر دوڑ پڑے۔
نجی ٹی وی کے مطابق سوات اور اس کے گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ،لوگ زلزلے کے جھٹکوں کو محسوس کرتے ہی گھروں اور کاروباری مراکز سے باہر نکل آئے اور کلمہ کا ورد کرتے رہے۔
یہ بھی پڑھیں : ایٹمی ہتھیاروں کی حفاظت میں پاکستان بھارت سے کہیں آگے