nuclear report

ایٹمی ہتھیاروں کی حفاظت میں پاکستان بھارت سے کہیں آگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے جوہری مواد اور تنصیبات کی حفاظت میں بھارت سمیت کئی ملکوں کو پیچھے چھوڑ دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نئی جاری کردہ انڈیکس رپورٹ کے مطابق پاکستان جوہری مواد کے سیکیورٹی امور میں 19ویں نمبر پر ہے جبکہ بھارت کا نمبر 40ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان نے بھارت،ایران،میکسیکو،جنوبی افریقہ،مصر اور شمالی کوریا کو اس دوڑ میں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ژوب ، مارے گئے دہشتگردوں کے پاس امریکی اسلحہ کا انکشاف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں