شادی سے قبل حاملہ ہونیوالی الیانا ڈی کروز نے بالآخر اپنے بوائے فرینڈ کی تصویر جاری کردی

شادی سے قبل حاملہ ہونیوالی الیانا ڈی کروز نے بالآخر اپنے بوائے فرینڈ کی تصویر جاری کردی

ممبئی (شوبز ڈیسک) شادی سے قبل ہی حاملہ ہونے والی بھارتی اداکارہ الیانا ڈی کروزنے بالآخر اپنے بوائے فرینڈ کی تصویر جاری کردی،تصویر میں نظر آنے والا یہ شخص اس سے ملتا جلتا نظر آتا ہے جو گزشتہ ماہ الیانا کی جانب سے شیئر کی گئی دھندلی تصویر میں دیکھا گیا تھا۔
تفصیلات کے مطابق الیانا ڈی کروز کے ساتھ کئی عرصے سے لوگوں سے خفیہ رہنے والے شخص کا چہرہ آخر کار سامنے آگیا تاہم ابھی اس شخص کی تفصیلی معلومات سامنے نہیں آئی۔شادی سے قبل حاملہ ہونے والی اداکارہ نے حمل کے نویں ماہ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرسٹوری اپڈیٹ کرتے ہوئے اپنے پراسرار بوائے فرینڈ کی ڈیٹ نائٹ کی تصاویر شیئرکردیں۔

یہ بھی پڑھیں : غیر سیاسی نگران وزیراعظم قبول نہیں،بڑی اتحادی پارٹی کا حکومت کو صاف جواب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں