sheikh rasheed tweet

مشتری ہوشیار باش،حکومت کے آخری اوور شروع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کسی افریقی ملک کے وزیراعظم بھی نہیں بن سکتے،پی ڈی ایم سربراہ کے سارے خواب دھرے رہ جائینگے۔
شیخ رشید نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ مہنگائی کا سا را بوجھ عوام کے سر ڈال دیا گیا ہے،پہلی بار ایسا دور آیا ہے کہ عوام کے پاس قبر کے بھی پیسے نہیں ہیں ،بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مہنگائی کے مارے لوگو ں کو کفن دفن کا خرچہ بھی دیا جائے۔سیاست کے آخری اوور شروع ہو چکے ،الٹی گنتی شروع ہونے والی ہے،دوسروں کے ساتھ ہاتھ کرنے والوں کے اپنے ساتھ ہاتھ ہونے والا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ایک ماہ سے روپوش سابق ایم پی اے گرفتار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں