ہنگو (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے ایک ماہ سے روپوش سابق ممبر صوبائی اسمبلی کو گرفتار کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ہنگو سے پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے شاہ فیصل خان کو گرفتار کر لیا گیا ہے،شاہ فیصل ایک ماہ سے روپوش تھے ۔ان کے بھائی نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ شاہ فیصل کو گھر سے گرفتار کیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : بچوں کے نام ای سی ایل سے نکالے جائیں