pervez ilahi challenge

نظر بندی کا فیصلہ چیلنج

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کی نظر بندی کوہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق پرویز الٰہی کی ایک ماہ کی نظر بندی کے نوٹیفیکیشن کوہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے ،ان کے وکیل عامر سعید راں نے کہا ہے ہمیں پوری امید ہے کہ ہائیکورٹ نظر بندی کے احکامات کو معطل کر دے گی۔

یہ بھی پڑھیں : ہیلمٹ نہ پہننے پر 5ہزار جرمانہ!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں