imran khan

عمران خان دہشتگردی کے 5مقدمات میں ساتھیوں سمیت عدالت طلب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت نے چئیر مین تحریک انصاف کو دہشتگردی کے پانچ مقدمات میں کل دوبارہ طلب کر لیا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق اے ٹی سی نے عمران خان کو کل دوبارہ طلب کر لیا ہے،عدالت نے اسد عمر ،عامر کیانی ،جمشید محبوب اور منیر احمد کو بھی کل طلب کر لیا ہے۔عمران خا ن کو تھانہ گولڑا ،تھانہ رمنہ ،سنگیانی،سی ٹی ڈی میں درج مقدمات میں طلب کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : 1ارب 80کروڑ کی منی لانڈرنگ ،سابق وزیر اعجازالحق سمیت 23ملزمان کی کے گرفتاری کیلئے چھاپے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں