مولا بخش چانڈیو کی پوتی اپنے ہی گھر میں بنے سوئمنگ پول میں ڈوب کر جان کی بازی ہارگئی

مولا بخش چانڈیو کی پوتی اپنے ہی گھر میں بنے سوئمنگ پول میں ڈوب کر جان کی بازی ہارگئی

حید ر آباد (وقائع نگار خصوصی) پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو کی تین سالہ پوتی اپنے ہی گھر میں بنے سوئمنگ پول میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئی۔
پاکستان ٹائم کے مطابق ننھی زینب کی لاش سوئمنگ پول سے نکال کر سول ہسپتال حیدرآباد منتقل کی گئی جہاں ڈاکٹروں نے موت کی تصدیق کردی۔ مولا بخش چانڈیو کے ترجمان نے بتایا کہ گھر میں بچوں کی تفریح کیلئے چھوٹا سا سوئمنگ پول بنا ہوا ہے جس میں بچی گری ۔

یہ بھی پڑھیں:عالمگیر ترین کی مبینہ خود کشی؟علی ترین نے ایسی بات کہہ دی کہ جہانگیر ترین بھی تڑپ اٹھیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں