muree road

ن لیگ کا مری روڈ پر سویڈن واقعہ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ،ٹریفک بلاک

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کا سویڈن واقعہ کیخلاف مری روڈ پر احتجاجی مظاہرہ ،نعرے بازی ،ٹریفک بلاک ،گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگ گئیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق ن لیگ کے مری روڈ پر مظاہرے میں حنیف عباسی ،راحت قدوسی ،سردار نسیم خان و دیگر شریک ہوئے ،مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر سویڈن کیخلاف نعرے درج تھے ۔بڑی تعداد میں لوگوں کے جمع ہونے کے باعث مری روڈ پر ٹریفک بلاک ہو گئی اور گاڑیوں کی لمبی لائینیں لگ گئیں۔

یہ بھی پڑھیں : بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سماجی تحفظ اکاﺅنٹ کا اجرا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں