imran khan bushra bibi

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتیں منظور

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے دو مختلف مقدمات میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے عبوری ضمانتیں منظور کر لیں
نجی ٹی وی کے مطابق ہائیکورٹ نے اوکاڑہ میں درج اینٹی کرپشن مقدمے میںسابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی عبوری خمانت منظور کر لی ۔
لیہ اراضی منتقلی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت منظور کر لی گئی ۔عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 2,2لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا ۔

یہ بھی پڑھیں : سپریم کورٹ میں تحریک انصاف پر پابندی کی پٹیشن دائر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں