CTD operation

پنجاب کے مختلف شہروں میں چھاپے،7دہشتگرد گرفتار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سی ٹی ڈی کی مختلف شہروں میں کارروائی ،سات دہشتگرد گرفتار کر لیے۔
نجی ٹی وی کے مطابق سی ٹی ڈی نے راولپنڈی ،ساہیوال، بہاولپور اور گوجرانوالہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کئے،دہشتگردوں سے بارودی مواد، ڈیٹونیٹرز ،موبائل فونز ،نقدی اور اسلحہ برآمد ہوا ،دہشتگردوں کا تعلق کالعدم القاعدہ اور ٹی ٹی پی سے بتایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : شمالی وزیرستان میں خود کش دھماکا، تین جوان شہید

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں