گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی گئی،رکن اسمبلی غلام محمد کی جانب سے عدم اعتماد جمع کرائی گئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعلیٰ خالد خورشید خان جی بی اسمبلی کو توڑنے جا رہے تھے ،اسمبلی کو تحلیل ہونے سے بچانے کیلئے تحریک عدم اعتماد جمع کرائی گئی ۔رکن اسمبلی غلام محمد نے وزیر اعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت قرار،عمران خان کیخلاف فوجداری کیس ختم