ghost doctors karachi

کراچی میں گھوسٹ ڈاکٹروں کی شامت ،507کونوٹس جاری

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ صحت کراچی نے 507گھوسٹ ڈاکٹرز کو شوکاز نوٹس جاری کردیے،غیر حاضر رہنے والے 110ڈاکٹرز نے استعفا دیدیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان محکمہ صحت کاکہنا ہے کہ فائنل شوکاز نوٹس کے بعد 39ڈاکٹرز کو ملازمت سے برخاست کر دیاگیا ،54کو تنبیہ کی گئی،121کو فائنل شوکاز نوٹس جاری کیے گئے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : صحت کارڈ کے حوالے سے پنجاب حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں