trump

”اتحادی خربوزے کا رنگ چڑھ گیا“سابق امریکی صدر ٹرمپ کی بھی خفیہ آڈیو لیک سامنے آ گئی

واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی خبر رساں ادارے سی این این نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خفیہ آڈیو چلا دی،2021کی خفیہ آڈیو میں ٹرمپ اپنے سٹاف ممبرز ،رائٹرز اور پبلشر سے گفتگو کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:9مئی کے جلاﺅ گھیراﺅ واقعات کی فرانزک رپورٹ آ گئی
آڈیو میں ٹرمپ اعتراف کرتے ہیں کہ انہوں نے بغیر اجازت خفیہ دستاویز تحویل میں رکھیں،ٹرمپ آڈیو میں چیئرمین چیف آف سٹاف جنرل ملی سے متعلق گفتگو کر رہے ہیں۔خفیہ آڈیو کے مطابق جنرل مارک کا کہنا ہے کہ ٹرمپ ایران پرحملہ کرنا چاہتے ہیں،ٹرمپ اس بات کا بھی اعتراف کر رہے ہیں کہ انکے پاس خفیہ دستاویزات ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں