franzic

9مئی کے جلاﺅ گھیراﺅ واقعات کی فرانزک رپورٹ آ گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کی گرفتاری کے بعد جلاو گھیراوکے واقعات کی جاری تحقیقات میں اہم پیشرفت ، پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کی جانب سے تیار رپورٹ آگئی۔
رپورٹ کے مطابق پرتشدد ہجوم کالبرٹی سے گرجا چوک تک جانے کا ثبوت مل گیا جبکہ ویڈیوز میں پی ٹی آئی رہنما ملزم اعجاز چوہدری بھی موجود ہیں، گرفتار تمام ملزمان ویڈیوز میں کارروائیاں کرتے نظر آئے ہیں۔

سب سے معتبر اور سب سے مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیے ”پاکستان ٹائم‘ کے فیس بک اور ٹوئٹر پیج کا وزٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں