کولمبو ( مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا کے کرکٹ سٹار مرلی دھرن نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیا ن ہو گا ۔
یہ بھی پڑھیں:آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی کی پہلی بار خلا میں رونمائی
نجی ٹی وی کے مطابق مرلی دھرن نے کہا کہ پاکستان کے پاس بھارت جیسے بلے باز اور بولرز موجود ہیں،پاکستان فائنل تک پہنچے گا جہاں اس کا مقابلہ بھارت کے ساتھ ہو گا ۔دوسری جانب ویرندر سہواگ نے پیش گوئی کی ہے کہ انگلینڈ آسٹریلیا پاکستان اور بھارت سیمی فائنل کھیلیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا شیڈول جاری،100روزہ کاﺅنٹ ڈاﺅن شروع