Big news for gold and dollar investors

سونے اور ڈالر میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئے بڑی خبرآگئی

کراچی(کامرس رپورٹر)ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن ا?ف پاکستان کے چیئرمین ملک بوستان نے کہا ہے کہ ا?نے والے دنوں میں سونا اور ڈالر کی قیمتیں گریں گی، سرمایہ لگا کر سٹاک کرنیوالوں کو فائدہ نہیں بلکہ نقصان ہوگا۔
پاکستان ٹائم کے مطابق ملک بوستان کا کہنا تھاکہ ڈالر کا ریٹ پچھلے دنوں 305 روپے پر چلا گیا تھا، ڈالر نہ ہونے پر گورنرسٹیٹ بینک سے درخواست کی تو انہوں نے بینکوں کو ہدایت کی رکے ہوئے ڈالر فورا ادا کریں،بینکوں نے ا?ج 5 ملین ڈالر ایکسچینج کمپنیوں کو دیے تو ڈالر 305 سے کم ہوکر 298 پر ا?گیا ہے۔

مزید پڑھیں:سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ،پاکستانیوں کے لئے یقین کرنا مشکل ہو جائے

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ،پاکستانیوں کے لئے یقین کرنا مشکل ہو جائے
ان کا کہنا تھاکہ کل بھی 5 ملین ڈالر ا?نے ہیں، بینکوں نے سپلائی بحال کرنے کا وعدہ کیا ہے، اسی طرح سلسلہ چلا تو ڈالر 295 سے بھی نیچے ا?جائے گا، ا?ج ڈالر کے انٹربینک اور اوپن ریٹ میں دس روپے کا فرق ہے، ا?نے والے دنوں میں سونا اور ڈالر کی قیمتیں گریں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں