کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ میں مئیر کراچی الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست پر سماعت،تحریک انصاف کے یو سی چئیرمین ذیشان عالم کی درخواست پر سماعت ہوئی.
غیر قانونی طور پرحراست میں رکھا۔عدالت نے پولیس کویو سی چئیرمین کو غیر قانونی حراست میں رکھنے اور حراساں
کرنے سے روک دیا،عدالت نے کہا کہ الیکشن کے روز منتخب نمائیندوں کی حاضری یقینی بنائی جائے،اگر کوئی حراساں کر رہا ہے تو الیکشن کمیشن اس کے خلاف کارروائی کرے،عدالت نے یقین دہانی کے بعد درخواست نمٹا دی۔رخواست میں کہا گیا کہ پولیس نے یو سی چئیرمین کو