چولستان جیپ ریلی، پری پیئرڈ کیٹیگری زین محمود نے جیت لی

چولستان جیپ ریلی، پری پیئرڈ کیٹیگری زین محمود نے جیت لی

”پاکستان ٹائم “کے مطابق 19 ویں چولستان جیپ ریلی کی پری پیئرڈ کیٹیگری زین محمود کے نام رہی، فاتح ڈرائیور نے مقررہ فاصلہ 3 گھنٹے 51 منٹ اور 42 سیکنڈز میں طے کیا۔پری پیئرڈ کیٹیگری میں جعفر مگسی نے دوسری پوزیشن لی۔ انہوں نے 4 گھنٹے 6 منٹ اور 25 سیکنڈز میں فاصلہ طے کیا۔صاحبزادہ سلطان محمد علی کی تیسری پوزیشن رہی۔ وہ 4 گھنٹے 9 منٹ اور 25 سیکنڈز میں فنشنگ لائن تک پہنچے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں